گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج

گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج
گنگا رام ہسپتال کی نرسوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے باعث راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گنگا رام ہسپتال میں بطور نرس خدمات سر انجام دیں، ہماری 8 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔مظاہرین نے کہا کہ متعدد بار اعلی حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی۔