وزیر اعلیٰ پنجا ب کا جنوبی وزیرستان آپریشن میں 4 بہادر جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کو 5 خوارج کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خوارج کے خلاف آپریشن میں 4 بہادر جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت بھی پیش کیا-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے-