ایل این جی کی عبوری قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر

ایل این جی کی عبوری قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر
ایل این جی کی عبوری قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) درآمدی ایل این جی کی قیمت مقرر کر دی گئی، درآمدی ایل این جی کی 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو عبوری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔ اوگرام حکام کے مطابق پی ایس او کی درخواست پر قیمت مقرر کی ہے۔ اوگرام حکام کے مطابق حکومتی قیمت میں 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کٹوتی کر دی۔ حکومت 12.50 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر ایل این جی فروخت کر رہی تھی۔ دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے عبوری بنیاد پر قیمت کی منظوری دی۔

مزید :

اسلام آباد -