سپریم کورٹ ، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاوَنڈیشن کی جانب سے زمین ایکوائر کرنے کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور 

سپریم کورٹ ، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاوَنڈیشن کی جانب سے زمین ...
سپریم کورٹ ، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاوَنڈیشن کی جانب سے زمین ایکوائر کرنے کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاوَنڈیشن کی جانب سے زمین ایکوائر کرنے کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور کرلی اوراسلام آبادہائیکورٹ کا ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے زمین ایکوائر کرنے کافیصلہ کالعدم قراردیدیا۔
واضح رہے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوَسنگ فاوَنڈیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں دائر کی تھیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل ایمپلائز ہاوَسنگ فاوَنڈیشن کا زمین ایکوائر کرنے کا اختیار ختم کر دیا تھا۔