انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.60 روپے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 277.64 روپے پر بند ہوا تھا ۔

مزید :

بزنس -