کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے،سنگجانی میں پولیس نے ہوٹل اور دکانیں بند کرا دیں

کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے،سنگجانی میں ...
کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے،سنگجانی میں پولیس نے ہوٹل اور دکانیں بند کرا دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرنے جا رہی ہے،جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا  دی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پولیس نے جلسہ گاہ کے اطراف ہوٹل اور دکانیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔