’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا

’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی ...
 ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی(ویب ڈیسک) ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔

ایکسپریس کے مطابق بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اچھا پرفارم نہ کر پانے پر پلیئر کیسا محسوس کرتا ہے، میں بابر کے والدین سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی شادی کرا دیں، اس سے جذباتی طور پر ان کی زندگی میں استحکام آئے گا۔

باسط نے مزید کہا کہ بڑے بھائی کے طور پر میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ شادی کرلے بھائی، اب عمر زیادہ ہوگئی ہے۔

مزید :

کھیل -