پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورجلسہ ...
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

علی امین گنڈاپور دوپہر 2بجے کے قریب پشاور سے صوابی انٹرچینج کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے نکلے۔

علی امین گنڈاپور خصوصی طور پر تیار کردہ کنٹینر میں صوابی سے اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی ہیں۔

مزید :

قومی -