عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی : وزیراعظم عمران خان

عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی : وزیراعظم عمران خان
عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی : وزیراعظم عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں افواہوں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔دوسری جانب جیو نیوز کے مطابق انتہائی باخبر ذرائع نے بھی اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔

اس سے قبل ما ئیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کی جانے والی پٹییشن کے بقول عمران خان نے ملک کی انتہائی اہم شخصیت کو برطرف کردیا ہے ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہے۔تاہم کامران خان نے ہی کچھ دیر بعد تصدیق کی کہ یہ خبر درست نہیں ہے۔