حکومت پنجاب کا اہم اعلان, صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی

حکومت پنجاب کا اہم اعلان, صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی
حکومت پنجاب کا اہم اعلان, صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) صوبے کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی جاری ہے اور اب کاشتکاربھائیوں کے لیے حکومت پنجاب  نے اہم اعلان کیا ہے اور صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی۔

تفصیل کے مطابق بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پرروک ٹوک نہیں ہوگی، پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکارکو فصل کاپورافائدہ مل سکے گا۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔