کنزیٰ ہاشمی کی نئی ڈرامہ سیریل’’سنگسار‘‘کامیابی سے آن ائیر

کنزیٰ ہاشمی کی نئی ڈرامہ سیریل’’سنگسار‘‘کامیابی سے آن ائیر
 کنزیٰ ہاشمی کی نئی ڈرامہ سیریل’’سنگسار‘‘کامیابی سے آن ائیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل کنزیٰ ہاشمی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’سنگسار‘‘نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر ہے۔کامران اکبر خان کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل کے دیگر نمایاں فنکاروں میں علی طاہر،علیزہ طاہر،حسن نعمان،لیلیٰ واسطی،سارا بلوچ،افروز،یاسر علی نعیم طاہر،حماد فاروقی اور ریحانہ اختر شامل ہیں۔
’’سنگسار‘‘کی رائٹر رخسانہ نزہت ہیں۔ڈرامے میں اپنے کردار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کنزیٰ ہاشمی نے کہا کہ میرا رول پاور فل اور پرفارمنس سے بھرپور ہے اس رول کے مختلف شیڈز ہیں۔

مزید :

کلچر -