پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے ...
پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔
رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنبھالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی بن گئے۔پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لاء ڈگری لندن سے حاصل کی۔اس موقع پر رضا نذر کا کہنا تھا کہ ان کی تحقیق آئینی نظریہ اور خودمختاری پر مرکوز ہے۔