فیسیں خوردبرد،چیئرمین میونسپل کمیٹی کبیروالاکیخلاف تحقیقات شروع

فیسیں خوردبرد،چیئرمین میونسپل کمیٹی کبیروالاکیخلاف تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   ملتان (  وقائع نگار)کبیر والا میں میونسپل کمیٹی کہ کمرشلائزیشن کی (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)
فیسوں میں ایک کروڑ 38 روپے روپے کی خرد برد کرنے کا الزام اینٹی کرپشن نے چیئرمین میونسپل کمیٹی کبیر والا سمیت دیگر متعلقہ افسران کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق تحصیل جام پور ضلع راجن پور کے رہائشی انصر فیض نے اینٹی کرپشن کو درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی کبیر والا سمیت دیگر افسران نے مختلف نقشوں کی فیس کی مد میں ایک کروڑ 38 لاکھ روپے کہ خرد برد کی ہے۔جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے درخواست دہندہ کہ درخواست پر انکوائری شروع کردی ہے۔
شروع