این اے 64،پی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر دلائل طلب

این اے 64،پی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر دلائل طلب
این اے 64،پی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے این اے 64اورپی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس (ر)محمد مقبول باجوہ نے مذکورہ حلقوں کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں کی سماعت کی،این اے 64گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کیلئے قیصرہ الٰہی نے درخواست دائر کررکھی ہے جبکہ پی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کیلئےپرویز الٰہی نے درخواست دائر کر رکھی ہے،ٹربیونل نے درخواستوں پر سماعت 13جنوری تک ملتوی کردی ۔