شہبازشریف کی خیبر ایجنسی میں دھماکے کی مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کی خیبر ایجنسی میں دھماکے کی مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لوئر اورکزئی کے علاقے میں سکول کو تباہ کرنے کے واقعہ اورخیبر ایجنسی میں امن لشکر پر حملے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیر اعلی نے خیبر ایجنسی میں دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے اورزخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -