پی پی 32گجرات 6سے چوہدری سالک اور پرویز الٰہی کے الیکشن کا فیصلہ ہو گیا

پی پی 32گجرات 6سے چوہدری سالک اور پرویز الٰہی کے الیکشن کا فیصلہ ہو گیا
پی پی 32گجرات 6سے چوہدری سالک اور پرویز الٰہی کے الیکشن کا فیصلہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔

پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔