الیکشن میں مٹھائی کھائی۔۔۔؟(سیاسی لطیفہ )
تحریر : عوامی لکھاری
ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا
یار کیا تم نے کل ووٹ دیا
دوسرا دوست :ہاں دیا
پہلا دوست : تمہاری پارٹی جیتی
دوسرا دوست : ہاں جیتی ، اور جس پارٹی کو تم نے ووٹ دیا ، وہ جیتی ؟
پہلا دوست : ہاں جیتی
دوسرا دوست :تمہاری پارٹی نے مٹھائی کھائی؟
پہلا دوست :یہ پہلا الیکشن ہے جس میں ابھی تک کسی جماعت نے بھی مٹھائی نہیں کھائی
بس سگریٹ اور نسوار سے کام چلا رہے ہیں