مصطفی کمال پاشا کی اردوسوانح عمری کی تقریب رونمائی کل ہو گی

مصطفی کمال پاشا کی اردوسوانح عمری کی تقریب رونمائی کل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال پاشا کی اردو زبان میں پہلی مستند سوانح عمری کی تقریب رونمائی کل( 10جنوری) بروز ہفتہ الحمراہال نمبرIIIمیں ہوگی۔تقریب سے سینیٹر اعتزاز احسن، سینیٹر مشاہد حسین سید، سینیٹر حاصل بزنجو ،فرخ سہیل گوئندی،مستنصر حسین تارڑ اور عطاءالحق قاسمی خطاب کریں گے ۔یہ کتاب مصنف پیٹرک کنرکی تصنیف ”اتاترک ،دی ری برتھ آف نیشن “کا اردو ترجمعہ ہے ۔اردو ورژن میں اس کتاب کا نام”اتاترک ۔قوم اور جمہوریہ کا ظہور“ ہے ۔یہ کتاب جمہوری پبلیکیشنز نے شائع کی ہے جس کے پبلشر فرخ سہیل گوئندی ہیں۔
اردوسوانح عمری

مزید :

صفحہ آخر -