پولیس نے آپریشن کے دوران مبینہ طور پر دیہایتوں کے گھروں کو آگ لگادی

پولیس نے آپریشن کے دوران مبینہ طور پر دیہایتوں کے گھروں کو آگ لگادی
پولیس نے آپریشن کے دوران مبینہ طور پر دیہایتوں کے گھروں کو آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیڑنگ ڈیسک)پولیس نے نواب شاہ کے علاقے غلام رسول شاہ میں مافیا کے کیخلاف آرپریشن کے دوران مبینہ طورپر دیہاتیوں کے گھرو ں کو آگ لگا دی ۔پو لیس ذرائع کے مطابق پولیس نے آپریشن مقدمات میں مفرور افراد کو گرفتار کرنے کے لیے کیا تھا اور دیہاتیوں نے گھروں نے گھر وںکو آگ خود لگائی ہے جبکہ دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر گھروں کو آگ لگائی۔دیہاتیوں نے پولیس کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے اورقومی شاہراہ کو بلاک کر دیاہے ۔

مزید :

کراچی -