بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کنٹرو ل لائن کے قریب 14460بنکرتعمیرکریگا

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کنٹرو ل لائن کے قریب 14460بنکرتعمیرکریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن)بھارت مقبوضہ کشمیر میں کنٹرو ل لائن کے قریب 14 ہزار چارسو 60 بنکر تعمیر کرے گا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریباً سات ہزار تین سو بنکرز پونچھ اور راجوڑی جبکہ تقریباً سات ہزار ایک سو ساٹھ زیر زمین بنکرز جموں و کٹھوعہ اور سامبہ اضلاع میں تعمیر کئے جائیں گے۔
بھارت

مزید :

صفحہ آخر -