تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔منگل کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اگست کیلئے سودے53سینٹ کمی کے بعد103.53ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اگست کیلئے سودے 76سینٹ کمی کے ساتھ 110.24 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -