سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی
سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی،اس وقت کورونا ایمرجنسی فنڈ اکاﺅنٹ میں 35 ملین روپے موجود ہیں ،کابینہ نے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ کرنے کی منظوری دیدی۔