”آپ ناکام ہوگئیں“ میئر لندن نے برطانوی وزیر اعظم پرشہر کو غیر محفوظ بنانے کا الزام لگادیا

”آپ ناکام ہوگئیں“ میئر لندن نے برطانوی وزیر اعظم پرشہر کو غیر محفوظ بنانے ...
”آپ ناکام ہوگئیں“ میئر لندن نے برطانوی وزیر اعظم پرشہر کو غیر محفوظ بنانے کا الزام لگادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) میئر لندن صادق خان نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے پرلندن کو غیر محفوظ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آپ ناکام ہوگئیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر لندن نے شہر میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کی ذمہ داری حکومت کی جانب سے پولیس بجٹ میں کٹوتی پر عائد کردی اور کہاکہ حکومت شہریوں کو محفوظ رکھنے کی بنیادی ذمہ داری میں ناکام ہوگئی، حکومت نے ایسے وقت میں پولیس کے بجٹ میں کٹوتی کی جب پر تشدد واقعات میں اضافہ ہورہا تھا۔