برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاک

برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاک
برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاک
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ 
غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریبا ً1.45 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور تقریبا 2لاکھ رہائشی بے گھر ہوچکے ہیں۔ کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے۔مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریبا 1.45 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور تقریبا 2لاکھ رہائشی بے گھر ہوچکے ہیں۔