پی ایس کیو سی اے نے دیسی گھی کی غیر قانونی فیکٹری سیل کردی

پی ایس کیو سی اے نے دیسی گھی کی غیر قانونی فیکٹری سیل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) نے چھاپہ مارکر دیسی گھی اور مکھن بنانے کی فیکٹری سیل کردی۔ دیسی گھی اور مکھن بنانے والی یہ فیکٹری غیر قانونی طور پر کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں بنائی گئی تھی ۔ فیکٹری کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں اور مزید کاروائی جاری ہے۔