اب حکومت کس انڈسٹری کو ٹیکسوں میں چھوٹ دینے جارہی ہے؟ شاندار اعلان ہوگیا

اب حکومت کس انڈسٹری کو ٹیکسوں میں چھوٹ دینے جارہی ہے؟ شاندار اعلان ہوگیا
اب حکومت کس انڈسٹری کو ٹیکسوں میں چھوٹ دینے جارہی ہے؟ شاندار اعلان ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیرامور تجارت وٹیکسٹائل و صنعت وپیداوار عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ اسپیشل اکنامک زونز میں موبائل فون کے پرزہ جات بنانے والی انڈسٹری کو ٹیکسز میں چھوٹ،مالی مدد اور ٹیکنالوجی فراہم کی جارہی ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کا مقصدالیکٹرانک مصنوعات مینوفیکچرنگ (میک ان پاکستان) حصے کے طور پر پاکستان میں موبائل ڈیوائسز مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی ترقی اور اسے فروغ دینا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت صنعت و پیداوار کے ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کے مسودے پر غور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔