عارف والا میں بدبخت نے اپنی ماں کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا لیکن کیوں ؟ ہولناک انکشاف 

عارف والا میں بدبخت نے اپنی ماں کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا لیکن کیوں ؟ ہولناک ...
عارف والا میں بدبخت نے اپنی ماں کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا لیکن کیوں ؟ ہولناک انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عارف والا(ڈیلی پاکستان آن لائن )عارف والا کے نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں پیش آیا، ملزم جہانگیر پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا مگر اس کی ماں اجازت نہیں دے رہی تھی۔ 

پولیس نے بتایا کہ اسی رنجش پر اس نے ماں کو اینٹیں مار مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کوگرفتار کرکے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی۔

مزید :

جرم و انصاف -