سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم گرفتار

سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم گرفتار
سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم زاہد اقبال  کو گرفتارکر لیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی جانب سے تھانہ سیکرٹریٹ میں 2 کمپیوٹر چوری ہونے کا مقدمہ درج کرایا گیاتھا ،ایف آئی ار کے مطابق کمپیوٹر کو تیسرے فلور کے کمرے میں منتقل کیا گیاتھا،جس کے بعد دو نئے کمپیوٹر موجود نہیں تھے ۔پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے ملزم زاہد اقبال کو حراست میں لے لیا۔