صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری

صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔اے ٹی سی نے دونوں خواتین کی عدالت میں عدم حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔

اے ٹی سی لاہور نے تھانہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں حاضری کےلیے ملزمان کو طلب کیا تھا۔