بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر  سمیت6 پولیس اہلکاروں کے ورنٹ گرفتاری

 بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر  سمیت6 پولیس اہلکاروں کے ورنٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خبر نگار خصو صی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے سب انسپکٹر سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)


ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ کی آئندہ سماعت 2 جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ اینٹی نارکوٹکس فورس میں درج مقدمہ سرکار بنام محمد راحیل میں بطور گواہ پیش نہ ہونے والے سب انسپکٹرز ارسلان عارف، راقب عثمان، ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمد، کانسٹیبلوں شاہد ظفر، تصور حسین اور جاوید اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔