چین میں زلزلہ سے 5 افراد زخمی

چین میں زلزلہ سے 5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (اے پی پی) چین کے یون آن صوبہ میں کل زلزلہ کے جھٹکوں کی وجہ سے پانچ لوگ زخمی ہوگئے۔چینی خبررساں ادارے نے مقامی افسران کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام سات بج کر 11 منٹ پر 4.9 شدت کا زلزلہ آیا۔چین زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلہ کا مرکز 27.07 شمالی عرض البلد اور 103.36ڈگری مشرقی طول البلد پر زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزید :

عالمی منظر -