ملک کو کرپشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذ پر جنگ لڑ تے رہیں گے،خالد جدون

ملک کو کرپشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذ پر جنگ لڑ تے رہیں گے،خالد جدون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ کے جنر ل سیکرٹری اور ممتاز سیاسی وسماجی راہنما خالد خان جدون نے کہاکہ ملک کو کرپشن سے پاک کر نے کیلئے ہر محاذ پر جنگ لڑ تے رہیں گے قوم ملک میں مزید کرپشن برادشت کرنے کیلئے تیار نہیں تحریک انصاف ملک میں عوامی حقو ق کی جدوجہد کیلئے ہر قربا نی دینے کو تیا ر ہیں ان خیالات کا اظہار یوتھ ونگ کینٹ کے کارکنوں کے مختلف وفد سے بات چیت کر تے ہوئے کیا خالد خان جد ون نے کہاکہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد ہے تحریک انصاف کے کارکنان محنت جا ری رکھیں عمران خان اس ملک کو مسائل سے نجات دلا کر ترقی کی راہ میں گامزن کریں گے