بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید
بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بٹل سکٹر میں بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک حولدار محی الدین شہید ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جوابی کاروائی شروع کر دی ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق چوکی کنڈی پر آج 2بج کر40منٹ پر فائرنگ کی گئی ہے۔