ملک بھر میں سکول کب سے کھولے جائیں گے ؟این سی او سی نے منظور ی دے دی

ملک بھر میں سکول کب سے کھولے جائیں گے ؟این سی او سی نے منظور ی دے دی
ملک بھر میں سکول کب سے کھولے جائیں گے ؟این سی او سی نے منظور ی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )این سی او سی نے ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی جبکہ وزارت تعلیم نے صوبوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔این سی او سی کی منظوری کے بعد تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھل جائیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی فیصلے کی کاپی ارسال کر دی ہے۔وزارت تعلیم کی ہدایت کے مطابق احتیاطی تدابیر کے ساتھ 15 ستمبر سے سکولز کھولے جائیں جبکہ 15 جولائی سے تعلیمی اداروں کے ایڈمن آفسز کھول دیے جائیں۔حکومت اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے گی۔

مزید :

قومی -