عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز ...
عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے ریلیف کا آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔

غریدہ فاروقی کے مطابق "آئی سی جے ریویو اینڈ ری کنسڈریشن آرڈیننس 2020" کے نام سے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا آرڈیننس کلبھوشن یادیو کیلئے این آر او ہے جو کہ عمران خان حکومت کے ہاتھوں دیا جا رہا ہے۔