معروف پاکستانی پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا، لاش ہسپتال منتقل

معروف پاکستانی پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا، لاش ہسپتال منتقل
معروف پاکستانی پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا، لاش ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں معروف  پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ کو گھر جاتےہوئے اکبر پورہ کی حدود میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق نامزد ملزمان کے خلاف مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ اکبر پور ہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ، ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کرتے تھے۔

مزید :

تفریح -