شورکوٹ ، ذیشان رفیق ایڈووکیٹ اور عمر علی ندیم ایڈووکیٹ نے اپنے نئے چیمبر کا افتتا ح کردیا
شورکوٹ (نامہ نگار) ذیشان رفیق ایڈووکیٹ اور عمر علی ندیم ایڈووکیٹ نے اپنے نئے چیمبر کا افتتا ح کردیااس موقع پر بڑی تعداد میں وکلاءاور سماجی شخصیات شریک شورکوٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران ذیشان رفیق ایڈووکیٹ اور عمرعلی ندیم ایڈووکیٹ نے اپنے نئے چیمبر کا افتتاح کرلیا اس موقع پر سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی حاجی رفیق آڑھتی ،صدر بار ایسوسی ایشن سجاد حسین سیالوی سمیت کثیر تعداد میں وکلاءاور سماجی شخصیات شریک تھیں ۔