پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ گرفتار 

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ ...
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی  پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز  کے مطابق پولیس ذرائع کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر زاہد ہاشمی اور قاسم ہاشمی کو گرفتار کرلیا گیا، ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔