آرمی چیف نے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں کون سی دو شخصیات سے مختصر ملاقات کی؟

آرمی چیف نے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں کون سی دو شخصیات سے مختصر ...
آرمی چیف نے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں کون سی دو شخصیات سے مختصر ملاقات کی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صدر مملکت آصف زرداری کی تقریب حلف برداری میں نوازشریف اور بلاول بھٹو زرداری سے مختصر ملاقات کی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آصف زرداری نے آج ملک کے 14ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، تقریب میں  آرمی چیف جنرل عاصم منیر اورسروسز چیفس بھی شریک تھے جنہوں نے حلف اٹھانے کے بعد آصف زرداری کو مبارکباد دی۔

اس دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا اور ان سے مختصر ملاقات بھی کی۔

مزید :

قومی -