پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا: ڈیرن سیمی

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا: ڈیرن سیمی
پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا: ڈیرن سیمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ میری توجہ اس وقت پشاور زلمی کی جیت اور اس کی کوچنگ پر ہے، اس وقت توجہ صرف پشاور زلمی کے ٹائٹل جیتنے پر مرکوز کرنا چاہتا ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی نے چار فائنل کھیلے ایک میں کامیابی حاصل کی، یہ ٹیم نویں مرتبہ پلے آف میں پہنچی ہے، بابر اعظم کی وجہ سے ٹیم میں تجربہ آیا ہے۔پشاور زلمی کے کوچ نے کہا کہ بابر اعظم ایک سپر اسٹار ہے، وہ ہمیشہ سیکھنے کی کوشش کرتا ہے، ہمیں انتظار ہے کہ پشاور میں میچز ہوں۔

مزید :

PSL -PSL Expert Opinion -