پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 انتہائی خوشی کی خبر ہے پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی پوری قوم خوشی کے گیت گا رہی ہے شادیانے بجا رہی ہے اور یقینا خوشی کا موقع ہے کہ شاہین ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گئے اور پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں اور یقینا قوم کی دعاؤں سے ہی پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ نے بھی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی،وزیر اعظم پاکستان سمیت دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور یقینا سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اسی لئے جیت شاہینوں کا مقدر بنی پاکستانی باؤلرز کی زبردست باؤلنگ اور بلے بازوں کی دھواں دھار بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کو چاروں شانے چت کردیا نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو ایک سو پچاس رنز کا ہدف دیا جسے پاکستانی ٹیم نے با آسانی پورا کر لیااور پاکستانی ٹیم کی جیت سے پوری قوم خوشی کے شادیانے بجا رہی ہے اور یہ دعا بھی کر رہی ہے کہ پاکستانی ٹیم فائنل میں بھی اسی طرح عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت کر ہی واپس آئے تو بہرحال اب دیکھتے ہیں کہ پاکستان کا فائنل میں بھارت سے یا انگلینڈ سے مقابلہ ہو گا یہ فیصلہ ا بھی ہونا باقی ہے اور اب دیکھتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کا مقابلہ فائنل کس ٹیم کے ساتھ ہو گا یہ بار بھی وقت ہی بتائے گا اور فائنل میں شاہین کامیابی کے جھنڈے گاڑ کے دنیا بھر کے سامنے پاکستانی پرچم اونچا کر سکیں گے یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو بہر حال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا۔

مزید :

رائے -کالم -