قصور: رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، مقدمہ درج

قصور: رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)قصور کے نواح میں رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق تفصیل کے مطابق وقار علی نے پولیس تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا چچا محمد شریف موٹرسائیکل پر عقب پٹرول پمپ کمال چشتی موڑ کے نزدیک جا رہا تھا کہ نامعلوم تیز رفتار رکشہ ڈرائیور نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -