بھارتی فلم’’ جانثار ‘‘پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی

بھارتی فلم’’ جانثار ‘‘پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)پاکستانی سپر سٹار عمران عباس کی نئی بھارتی فلم’’ جانثار ‘‘پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کاسٹ عمران عباس، پرینیا قریشی، ڈائریکٹر مظفر علی و دیگر جلد پاکستان میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد بھی فلم کی تشہیری مہم میں شرکت متوقع ہے ۔ فلم بارے پاکستانی اداکار عمران عباس کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ فلم کا پریمئیر پاکستان میں بھی ہو اور میں تمام کاسٹ اور کریو کے ہمراہ پاکستانی پریمئیر میں شرکت کروں ۔

مزید :

کلچر -