ایشیائی  ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض کی منطوری دیدی

ایشیائی  ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض کی منطوری دیدی
ایشیائی  ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض کی منطوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیائی  ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض کی منطوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اعلامیہ کے مطابق قرض  کی رقم بجلی کی تقسیم کے نظام میں جدت کیلئے استعمال ہوگی،تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی فراہم کرنے کی استعداد میں اضافہ ہوگا، ابتدائی مرحلے میں 3بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو تعاون فراہم کیا جائے گا، لیسکو، میپکو اور سیپکو پائیدار توانائی کیلئے موثر کردار ادا کریں گی۔