قصور کے شہری پھر مشتعل، ن لیگ پر ٹوٹ پڑے، وہ کام کردیا جس کی حکومت کو ذرا بھی توقع نہ تھی

قصور کے شہری پھر مشتعل، ن لیگ پر ٹوٹ پڑے، وہ کام کردیا جس کی حکومت کو ذرا بھی ...
قصور کے شہری پھر مشتعل، ن لیگ پر ٹوٹ پڑے، وہ کام کردیا جس کی حکومت کو ذرا بھی توقع نہ تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور میں شہری ایک بار پھر مشتعل ہو گئے ،مظاہرین نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نعیم صفدرکے ڈیرے میں داخل ہو توڑ پھوڑ کی اور 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قصور کے دلخراش واقعہ کے بعد شہرمیں صورتحال نارمل نہ ہو سکی ، شہر کے اندرون اور باہر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح مظاہرین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر توڑ پھوڑ کی ،مشتعل افراد نے لیگی ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی ، مظاہرین نے ڈیرے کے دروازے اور کرسیاں توڑ دیں اور 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔