برفانی تودہ گرنے سے تبلیغی جماعت کے چار کارکن جاں بحق 

برفانی تودہ گرنے سے تبلیغی جماعت کے چار کارکن جاں بحق 
برفانی تودہ گرنے سے تبلیغی جماعت کے چار کارکن جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ناران(ڈیلی پاکستان آن لائن) بابو سر ٹاپ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی گاڑی پر برفانی تودا گرگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد دب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بابو سر ٹاپ میں گاڑی پر برفانی تودہ آ گرا جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے چار کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والون کا تعلق پنجاب سے ہے ۔