ملک میں گھوڑوں،اونٹوں بھیڑوں اوربکروں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے

ملک میں گھوڑوں،اونٹوں بھیڑوں اوربکروں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں گھوڑوں،اونٹوں بھیڑوں اوربکروں کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار سامنے آگئے۔

اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال میں گھوڑوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا، ملک میں گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ تک ریکارڈ کی گئی، ایک سال میں اونٹوں کی تعداد میں بھی اضافہ نہیں ہوا، ایک سال میں بکریوں اور بکروں کی تعداد میں 2 کروڑ 2 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑوں کی تعداد میں ایک سال میں 40 لاکھ کا اضافہ ہوا۔

مزید :

بجٹ -بزنس -