جہلم سرچ آپریشن میں ایک شخص گرفتار ، بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا

جہلم سرچ آپریشن میں ایک شخص گرفتار ، بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا
جہلم سرچ آپریشن میں ایک شخص گرفتار ، بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) پنن وال میں پولیس کی طرف سے سرچ آپریشن کیاگیا جس میں ایک شخص گرفتار، اسلحہ بھی برآمدکیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں پکڑے جانے والے ملزم کانام زیشان نام ہے،ملزم کے خلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ تھانہ جلال پور میں درج کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزم سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جس میں 44بور بندوق ،نائن ایم ایم اور 30بور کا پستول شامل ہے۔پولیس نے ملزم سے مزید تفتیش کے لئے اسے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید :

جہلم -