ملتان‘ گیسٹرو سے متاثرہ322 مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد

ملتان‘ گیسٹرو سے متاثرہ322 مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)دن کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے کے بعد گیسٹرو کے مریض ہسپتالوں میں رپورٹ ہونا شروع ہو گئے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)


،گیسٹرو سے متاثرہ 322 مریض نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ہیں،کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے 322 مریضوں میں  سے نشتر ہسپتال میں 101مریض لائے گئے،چلڈرن کمپلیکس میں 123  مریض بچے گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر لائے گئے،ڈسٹرکٹ شہباز شریف ہسپتال میں 27 مریض لائے گئے، جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال اور سول ہسپتال میں 45  مریض رپورت ہوئے،جبکہ ٹاونز ہسپتالوں میں بھی 32 مریض رپورٹ ہوئے۔
گیسٹرو