47 سینئر آفس کوارڈینیٹرز  کی 17 ویں گریڈ میں ترقی

47 سینئر آفس کوارڈینیٹرز  کی 17 ویں گریڈ میں ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خبر نگار خصوصی)  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر 47 سینئر آفس کوآرڈینیٹرز کو (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)


سکیل 16 سے  سکیل 17 میں ترقی دیتے ہوئے ایڈمن آفس کوآرڈینیٹرز بنادیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے سینئر آفس کوآرڈینیٹرز شامل ہیں۔جن کی ترقی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں اللہ یار کانجو،محمد طارق سعید۔ عمران اصغر انصاری، قاری افتخار احمد، شکیل احمد، کاظم علی، محمد فاروق، عامر اقبال، عبدالباسط، اشرف علی، اعجاز احمد، سید شبیر حسین، اللہ رکھا، بشیر احمد، محمد افضل حیدر، انجم نثار، قاری محمد جاوید سندھو، محمد اعجاز،۔ سید محمد سلیم، ایم طارق محمود، سید ارشد بشیر، حافظ محمد اشتیاق، محمد جاوید، سید عبدالماجد، محمد شفیع، منیر احمد، ریاض احمد، عبدالمجید، محمدالیاس، محمد طارق، محمد سعید، انور علی، عرفان ندیم حسین، امجد حسین، محمد رفیق، محمد آصف، نعیم احمد، محمد یامین خان، خالد اقبال، خالدبن بابر، سید نذیر علوی، مولوی سہیل فاروقی، عبدالرحمن، محمد اسلم، ندیم مقصود اور الطاف حسین ملک شامل ہیں۔
ترقی